میمون باز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بندر نچانے والا، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے؛ (مجازاً) چالاک مکار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بندر نچانے والا، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے؛ (مجازاً) چالاک مکار۔